مارگلہ آگ کی لپیٹ میں
فیصل مسجد کے عقب پہاڑیوں میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے۔ اس واقعہ کے بارے میں تازہ ترین اپ ڈیٹس جیو نیوز کے مطابق فراہم کی گئیں ہے۔ اس واقعہ میں کوئی نقصان یا افسوسناک واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔
پہلے بھی ایسا ہو چکا ہے، جو کہ معمولاً برفانی علاقوں میں آگ بھڑکنے کی وجہ سے ہوتے ہیں۔
سوشل میڈیا پہ۔نیوز چل رہی ہے کہ فِصل مسجد میں آگ لگ گی نعوذ باللہ ایسا کچھ نہیں ہے آگ مسجد میں نہیں پہاڑیوں۔میں بھڑکی ہے
مارگلہ آگ کی لپیٹ میں
وجوہات ابھی سامنے نہیں آئی۔