48

“چائے چھوڑیں، قہوہ پیئیں”

تحریر شئیر کریں

“چائے چھوڑیں، قہوہ پیئیں”

چائے آج کل ہر گھر کی ضرورت بن چکی ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چائے کے بہت سے نقصانات ہیں؟ چائے میں موجود کیفین اور دیگر کیمیائی مادے صحت پر منفی اثرات ڈالتے ہیں۔ اس کے برعکس، قدرتی قہوہ جات نہ صرف صحت بخش ہیں بلکہ ان کے بے شمار طبی فوائد بھی ہیں۔ آئیے، مختلف قہوہ جات اور ان کے فوائد کے بارے میں جانتے ہیں۔

قہوہ جات اور ان کے طبی فوائد:

1. قہوہ لونگ، دارچینی
– فوائد:
– اینٹی سپٹک (جراثیم کش)
– ہیضہ اور پیٹ کی خرابی میں مفید
– بلغم کو کم کرتا ہے
– جگر کو طاقت دیتا ہے
– بھوک بڑھاتا ہے
– ریاح خارج کرتا ہے
– پتھری اور فالتو چربی کو کم کرتا ہے

2. قہوہ ادرک
– فوائد:
– بھوک بڑھاتا ہے
– ریاح خارج کرتا ہے
– پتھری کو توڑتا ہے
– بینائی کو تیز کرتا ہے
– چہرے کی رنگت نکھارتا ہے

3. قہوہ تیز پات
– فوائد:
– ریاح کو کم کرتا ہے
– معدے کو طاقت دیتا ہے
– دل کو مضبوط بناتا ہے
– سردرد میں مفید

4. قہوہ اجوائن دیسی
– فوائد:
– ریاح کو کم کرتا ہے
– بخار میں مفید
– گرمی کے موسمی امراض سے بچاتا ہے

5. قہوہ گل بنفشہ
-فوائد:
– کھانسی، نزلہ، زکام میں مفید
– سانس کی نالیوں کو کھولتا ہے
– حلق کی خراش دور کرتا ہے

6. قہوہ گورکھ پان
– فوائد:
– بلڈ پریشر کم کرتا ہے
– کولیسٹرول کنٹرول کرتا ہے
– خارش دور کرتا ہے

7. قہوہ ادرک، شہد
– فوائد:
– سردی کے اثرات سے بچاتا ہے
– نزلہ، زکام، کھانسی میں مفید
– بند ناک کو کھولتا ہے

8. قہوہ انجبار
– فوائد:
– اسہال کو روکتا ہے
– آنتوں کو طاقت دیتا ہے
– ٹانگوں کے درد کو کم کرتا ہے

9. قہوہ ڈاڑھی بوڑھ
– فوائد:
– فالج اور لقوہ میں مفید
– مرد و خواتین کی تولیدی صحت کو بہتر بناتا ہے

10. قہوہ کالی پتی
– فوائد:
– نقاہت دور کرتا ہے
– پسینہ لاتا ہے
– خون کی گردش تیز کرتا ہے
– سردی سے بچاتا ہے

11. قہوہ لیمن گراس
– فوائد:
– بلغم، نزلہ، سردی میں مفید
– اسہال کو روکتا ہے
– بلڈ پریشر کنٹرول کرتا ہے

12. قہوہ زیرہ سفید، الائچی
– فوائد:
– معدے کی جلن دور کرتا ہے
– بواسیر میں مفید
– کھانا ہضم کرتا ہے
– بھوک بڑھاتا ہے

13. قہوہ سونف
– فوائد:
– ریاح کو کم کرتا ہے
– خشک کھانسی میں مفید
– معدے کی جلن دور کرتا ہے
– ہاضمہ بہتر بناتا ہے

14. قہوہ بادیان خطائی، دارچینی، الائچی
– فوائد:
– ہاضمہ بہتر بناتا ہے
– بھوک بڑھاتا ہے
– چائے کی عادت چھڑانے میں مددگار

15. قہوہ بنفشہ ملیٹھی
– فوائد;
– نزلہ، زکام، کھانسی میں مفید
– بلغم کو کم کرتا ہے
– حلق کی خراش دور کرتا ہے
– قبض کو ختم کرتا ہے


16. قہوہ بہی دانہ، بنفشہ
– فوائد:
– گلے کے امراض میں مفید
– دل اور گردوں کے درد کو کم کرتا ہے
– پیشاب کی جلن دور کرتا ہے

17. *قہوہ بنفشی
– فوائد:
– دائمی کھانسی، نزلہ، زکام کا علاج
– ہر موسم میں مفید


کسی بھی دوا یا غذا کو اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔ شکریہ!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں