305

مچھلی کے تالاب سے چاول کی پیداوار میں اضافہ

تحریر شئیر کریں

مچھلی کے تالاب سے چاول کی پیداوار میں اضافہ

جیسے جیسے آبادی بڑھ رہی۔زراعت کے پیشے میں بھی جدت پیدا ہو رہی ۔پیداوار کے نت نۓ طریقے جنم لے رہے۔ایسا ہی ایک طریقہ انڈونیشیا میں چاول کی پیداوار بڑھانے کے لیے جنم لیا۔طریقہ کچھ یوں ہے کہ چاول کی فصلوں کے درمیان میں مچھلی کے تالاب بناۓ جاتے ہیں۔اس سے چاول کی پیداوار دس فیصد تک بڑھ جاتی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ چاول کی فصل مچھلی کی افزائش کے لیے بھی مفید ثابت ہوتی ہے۔یوں ایک تیر سے دوشکار کا کام لیا جاتا ہے۔


پاکستان میں بھی ایسی ہی جدید اصلاحات کی ضرورت ہے۔جس سے پیداوار کے طریقے بڑھا ۓ جا سکیں تاکہ بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات پور کر کے کثیر زرمبادلہ بھی کمایا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں