عمرے کا سفر وہ بھی بائیک پہ،مصری جوڑا کا انوکھا کارنامہ بارہ سو کلومیٹر کا سفر بائیک پہ طے کر کء مکہ مکرمہ جا پہنچا۔انھوں نے یہ سفر آڑتالیس گھنٹوں میں طے کیا۔
نیوز کے مطابق عمرابوداد جو کہ مصری شہری ہیں انھوں۔نے بتایابکہ وہ بچپن سے ہی بائیک کے شوقین تھے جبکہ ان کے پاس سائیکل ہوا کرتا تھا۔
انھوں نے مزید بتایا کہ موٹرسائیکل کے شوقین افراد کی ویڈیوز دیکھنے کے بعد انھوں نے بھی موٹر سائیکل خریدا۔اپنے اس انوکھے اور دلچسپ سفر میں۔ان کے ساتھ انکی اہلیہ بھی موجود تھی۔سفر اچھا رہا مگر کچھ فاصلہ انھیں زمینی راستہ نا ہونے کی وجہ سے سمندر میں بھی طے کرنا پڑا۔
عمرے کا سفر وہ بھی بائیک پہ