چولہے پر بیکنگ
ابتدائی معلومات
ہوائبٹ نمبر١
زیرنظر تصویر کو دیکھیں اس میں بیکنگ آنچ بتائی گئ ہے کہ کسی بھی چیز کو بیک کرتے ہوئے آپ کے چولہے کی آنچ کیا ہونی چاہیے تو اس کے لیے ایک اندازے کےمطابق ہماری انگلی کی ایک پور انچ ہونی چاہیے ۔۔اسے ازبر کر لیں۔
ہوائنٹ نمبر ٢
آپ کا ہتیلا دیگچی رکھنے والے سٹینڈ پہ ہو تو بہت اچھا ہے عموما یہ سٹینڈ ہر گھر میں۔ہوتا ہے نا بھی ہو تو سٹیل کی پلیٹ الٹی کر کے رکھیں اس کے اوپر پین رکھیں۔۔ایک اور طریقہ بھی استعمال ہوتا ہے پتیلے کے پیندے میں نمک کی تہہ بچھا لیں اس سے پتیلی نہیں جلے گی۔سٹینڈ والا طریقہ سب سے زیادہ اچھا ہے۔
ہوائنٹ نمبر٣
آپ کا پتیلا اچھی طرح کوور ہونا چاہیے اگر ہوری طرح فکس نہیں ہو رہا تو پھر اوہر بھاری چیز رکھ دیں
پوائنٹ نمبر ۴
جب چولہے پہ بیکنگ کریں تو یہ احتیاط کریں کہ چولہے کو ہوا نا لگے اگر گھڑکی وغیرہ چولہے کے آس ہاس کھلی ہو تو ہردے گرا دیں اور خود بھی چولہے کے ہاس سے سے نا گزریں ہوتا یہ ہے کہ ہوا لگنے سے آنچ ہلتی ہے جس سے بیکنگ متاثر یوتی ہے اوون کے اندر فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ڈھکن سے بند ہوتا ہے ہوا نہیں لگتی جس سے آنچ ایک جیسی رہتی ہے