ماربل کیک کیسے بنائیں؟
آیگ لیس ماربل کیک ریسپی
آجزاء
میدہ ڈیڑھ کپ
گھی یا آئل چوتھائی کپ
چینی آدھا کپ
بیکنگ ہاوڈر ا چمچ
بیکنگ سوڈا چوتھائی چمچ
ونیلا ایسنس چند قطرے
دودھ چوتھائی کپ
کوکو پاوڈر دو چمچ
سوکھا دودھا چوتھائی کپ
ترکیب:

سب سے پہلے ایک باول لیں اس میں آئل ڈالیں پھر پسی ہوئی چینی ڈال کر بیٹ کریں اس کے بعد میدہ چھان کر ڈالتے جائیں اور مکس کرتے جائیں میدہ میں ہی بیکنگ پاوڈر اور بیکنگ سوڈا بھی شامل کر لیں۔اب ان کو اچھےسے بیٹ کر لیں۔

ماربل کیک کی شیپ دینے کے لیے بٹر کو دو حصوں میں الگ الگ کر لیں۔ایک میں کوکو ہاوڈر دو چمچ ملائیں۔اچھی طرح مکس کر لیں۔گاڑھا ہو جائے تو تھوڑا سا دودھ ملا۔لیں۔اب چاکلیٹ بٹر تھوڑا سا پین میں ڈالیں اوہر سےوائٹ ڈال دیں اسی طرح باری باری ڈالتے جائیں اینڈ ہہ کسی سٹک سے دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں لائنیں کھینچنے سے بہت خوبصورت ڈیزاِئن بن جائے گا۔
ایک پتیلے میں سٹینڈ رکھ کر فل آنچ ہر ہانچ منٹ گرم کریں۔پھر اس میں اپنا کیک پین رکھ دیں۔اچھے سے ڈھک دیں۔35 سے 45 منٹ تک بیک کریں۔آنچ ایک ہور کےبرابر ہو لو میڈیم پر۔ہکنے کی صورت میں پین ٹھنڈا کرکے کیک ڈش آوٹ کرلیں








