141

بیکڈ پاسٹا

تحریر شئیر کریں

بیکڈ ہاسٹا

اجزاء

Ingrediants

میکرونی/سپیگھٹی/پاسٹا
پیاز ایک عدد بڑا
ٹماٹر ایک عدد بڑا
لہسن ادرک کا پیسٹ دوچمچ
تیل آدھا کپ
نمک
ؓمرچ
کٹی لال مرچ حسب ذائقہ
ٹماٹر پیسٹ۔۔آدھا چمچ
دودھ دوکپ
میدہ دو کھانے کے چمچ
تیل /مکھن تین کھانے کے۔چمچ
نمک ایک بٹا چار چائے کا چمچ
آوریگانو آدھا کھانے کا چمچ
مورذیلا چیز حسب ذائقہ

ترکیب

ایک پین میں تیل ڈال کر فرائی کریں ہھر اس نیں چکن فرائی کریں جب چکن کا کلر تھوڑا سفید ہو جائے تو ٹماٹر ڈال دیں جب گل جائیں تو کیچپ ،کٹی لال مرچ ، مرچ ڈال کر بھونیں جب تیل اوہر آ جائے تو ریڈ سوس تیار ہے۔

وائٹ سوس کے لیے ایک پین میں مکھن یا آئل لیں پھر اس میں میدہ ڈال کر اس کا کچا پن ختم ہونے تک بھونیں،پھر اس میں دودھ ڈال کر پکاتے جائیں اویگانو اور کالی مرچ ڈال کر ہکائیں جب اس وائٹ ساس میں ببل بننے لگیں تو چولہا بند کردیں۔پھر ریڈ ساس گرم کریں اور اس میں وائٹ ساس شامل کر دیں ،پھر اس میں پاسٹا ڈال کر شامل کریں اور چیز ڈال کر دس سے پندرہ منٹ تک بیک کریں۔ تاکہ چیز پگھل جائے۔

Ready Baked Pasta

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں