216

اوریو پیسٹری

تحریر شئیر کریں

Oreo pastery

ingrediants

اجزائے ترکیبی
اوریو بسکٹس ۔۔تیس عدد
بیکنگ پاوڈر ایک چمچ
دودھ ایک کپ
میلٹیڈ چاکلیٹ حسب ضرورت


ترکیب:


بسکٹس کی۔کریم اتارتے جائیں اور جب سارے بسکٹس کی کریم اتر جائے تو ان کو چورا چورا کر کے ہیس لیں گرءنڈر سے یا کسی رومال میں ڈال کر ڈنڈے سے کوٹ لیں۔پھر اس میں ایک۔چمچ بیکنگ پاوڈر ڈالیں اور تھوڑا تھوڑا کر کے دودھ شامل کرتے جائیں اور ملاتے جائیں۔۔جب اچھا سا بیٹر تیار ہو۔جائے تو جو کریم اتار کر رکھی تھی۔وہ بھی اس میں۔شامل کر دیں۔پین کو گریس کر کے مکسچر کو اس میں انڈیل دیں۔تیس سے چالیس منٹ تک بیک کریں۔مزیدار پیسٹری تیار ہے۔۔۔بیک ہونے پر ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دءں پھر پیسٹری کی شکل میں کاٹ کر گارنش کریں۔یہ براونز کے جیسی بنے گی مگر اس سے مختلف ہے براونز میں کوکو پاوڈر زیادہ ڈلتا ہے جبکہ اس میں کم۔۔۔براونز کے اوپر کریکس ہوتے ہیں یہ بھی ایک فرق ہے۔

Ready for eat

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں