195

سپر موئز ڈارک چاکلٹ کیک

تحریر شئیر کریں

اجزائے ترکیبی

Super Moise Dar Choclete Cake
انڈے دو عدد
تیل آدھا کپ
دودھ دو کپ
ونیلا اسینس دو سہوب
سرکہ دو سپون
کوکو ہاوڈر سات چمچ
پسی ہوئی چینی ایک کپ
میدہ ایک سے ڈیڑھ کپ
نمک تھوڑا سا
کارن فلور 3 ٹیبل سپون
بیکنگ سوڈا آدھا چمچ
چاکلیٹ آدھا کپ
مکھن دو ٹیبل سپون
کریم آدھا کپ

ترکیب

بلینڈر میں انڈے دودھ چینی ونیلا اسینس سرکہ اور کارن فکور ڈال۔کر بلینڈ کر لیں ہھر میدہ بیکنگ پاوڈر اور بیکنگ سوڈا چھان کر ڈالتے جائیں اور بلینڈر والے مکسچر میں ملاتے جائیں ۔۔۔مکس ہونے ہر ہہلے سے گریس کی ہوئی کانچ کی ٹرے میں 35 سے چالیس منٹ تک بیک کر لیں۔کانچ کی بیکنگ ٹرے نا ہو تو پین میں کر لیں۔

اب گارنش کے لیے پہلے کیک میں چھوٹے چھوٹے کٹ لگائیں پھر اس میں دودھ ڈال دیں۔ایک باول میں چاکلٹ مکھن کارن فلور کوکوہاوڈر ڈال کر اچھے سے مکس کر کے دو تین منٹ پکائیں۔اور کیک کے اوہر ڈال دیں۔پھر کریم کو گرم کریں اور چاکلیٹ اس میں ملا لیں اورککیک کے اوہر پھیلا دیں یمی کیک تیار ہے

prepared to eat

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں