کاپی رائٹنگ فری کورس لیکچر ١
کاپی رائٹنگ کیا ہے؟
کاپی رائٹنگ کسی بھی کمپنی کے لیے تشہیری مواد لکھنا ہے . آج کل کی ڈیجیٹل دنیا میں اشتہار کی بہت ڈیمانڈ ہے آشتہار اشتہا سے ہے جو انسان کے جذبات کو ابھارتے ہیں جس کی بناء پر کمپنیاں پیسہ کماتی ہیں.
کاپی رائٹنک گی اہمیت
جدید دنیا میں آئیڈیا خیال اور کہانی کی بہت مانگ ہے جس کی کہانی جتنی منفرد اور اچھوتی ہوگی اتنا ہی وہ کامیاب ہوگا،اتنا ہی اس کا بزنس پھیلے گا۔آپ حیران ہوں گے کی ڈیجیٹل دنیا میں میں بھی الفاظ حکومت کرتے ہیں۔ پرانے وقتوں میں ہی نہیں آج بھی لکھنے والوں کو اہمیت دی جاتی ہے انٹرنیٹ پہ کاپی رائٹنگ اپنی اہمیت کے اعتبار سے تمام رائٹنگز میں آپ کو ٹاپ پہ دکھائی دے گی جس کی ضرورت ہر ایک کو ہے۔لکھنے والے ایک ٹیگ لائن لکھ کر ہزاروں کما سکتے ہیں” دل مانگے اور “یوفون تم ہی تو”یہ ٹیگ لائنز دراصل کاپی رائٹرز نے لکھی ہیں جو کاپی رائٹنگ کہلاتی ہیں۔
کاپی رائٹنگ کا سکوپ
کاپی رائٹنگ اس وقت تمام تحریرروں کی سردار ہے اس وقت کامیاب وہ ہے جس کے پاس کامیاب کہانی ہے کہانی کامیاب کب ہوتی ہے جب اس کہنے کا سلیقہ ْآتا ہو ۔یہی کاپی رائٹنگ ہے
اگر آپ لوگ کاپی رائٹنگ کرنا چاہتے ہیں تو یمنٹ کریں یہ کورس فری ہے جو آپ کو کروایا جا ئے گا ان شاء اللہ