163

پاکستان کی موجودہ صورت حال

تحریر شئیر کریں

پاکستان کی موجودہ صورت حال

پاکستان میں موجودہ صورت حال اور جو کچھ پچھلے کچھ ماہ سے خاص کر ایک سیاسی جماعت کے خلاف ہو رہا ہے ایسا لگ رہا ہے یہ ایک خاص پلان کے تحت کچھ قوتوں کو خوش اور انہیں یہ باور کروایا جا رہا ہے کہ ہم آپ کے ساتھ لیکن اس کے برعکس سب سے زیادہ فائدہ اس جماعت کو پنچایا جا رہا ہے اس پر ظلم وستم کرکے لوگوں میں غم وغصہ پیدا کیا جائے کہ کلین۔سوییپ کا راستہ ہموار ہو

یہ وجہ ہے کہ وہ شخص جسکے آخری ایام میں لوگ اس کو کو ایک دن برداشت نہیں کرسکتے عنقریب تھا کہ لوگ پرائم منسٹر ہاؤس گھس کر روڈ پر گھسیٹ لیتے ٹائیگر فورس لیڈر کو دماغی مریض تک کہنا شروع کرچکے تھے لیکن آج روز بروز لوگوں میں مقبول اور ہمدردی بڑھ رہی ہے لوگ جان کے قربانی سے دریغ نہیں کرتے
سب پارٹیوں کو واپس بلا کر انکی مخلوط حکومت مولانا صاحب اور ماسٹر مائنڈ بارگینگ اور بابائے سیاست کے زریعے قائم


اب اگر ملک میں ایمرجنسی لگا کر فی الفور انتخابات سب کا ایک سی ایل میں ڈال کر اسکے بعد احتساب کا عمل شروع کیا جائے اور باہر ملکوں سے یہ کہا جائے کہ عوام کی طاقت گورنمنٹ لا چکی ہے خود پھچھتر سالوں کے بعد ملکی سیاست کو ڈائرکٹ انڈائریکٹ طور پر گوڈ بائ کہا جائے ملک کی باڈروں کو سنبھالا جائے


شاید یہ ایک بہترین اقدام مناسب وقت پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاطر ضروری ہے امریکہ کی غلامی سے نکلنے کا ایک آزاد خود مختار ملک تشکیل کیلئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں