والدین کے جھگڑوں کا بچوں پر اثر
شادی شدہ زندگی کے بارے میں عموماً ہر ایک کے ذہہن میں بڑا خوب صورت سا امیج بنا ہوتا ہے لیکن عملی زندگی مختلف ہوتی ہے
اس کی کچھ وجوہات ہیں جیسا کہ میاں بیوی ایک دوسرے کو ٹھیک سے سمجھ نہیں پاتے،پھر بچے ہو جانے کے بعد بحیثیت والدین معاملات کو ہینڈل کرنا نہیں آتا تو ایسے میں لڑائی جھگڑا معمول بن جاتا ہے
پراپر گائیڈ لائن نہ ملنا ، ماحول کے اثرات،یا بچپن سے جو کچھ اپنے والدین کو کرتے دیکھا،یا جینڈر رول کا فرق ہونا جیسے مرد اور عورت کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کا مختلف ہونا ،برادری سسٹم وغیرہ
خواتین بہت زیادہ جزباتی ہوتی ہیں جب کہ مرد حضرات زیادہ عقل و شعور (Intellectual )زیادہ حسابی کتابی(calculated )ہوتے ہیں پھر دین کا بہت اہم رول ہے، skills فرق ہونا،
پیرنٹگ بہت تھکا دینے والا مشکل کام ہے،ایک دوسرے کے جذبات کو نہ سمجھنے کی وجہ سے غصہ آجانا،جذباتی ہو جانا، لڑنا جھگڑنا عمومی بات ہے ایسے میں بچوں پر برے اثرات پڑتے ہیں
جھگڑوں کی نوعیت
*پرسنل مسائل پر جھگڑا*
بچوں کے معاملات کی وجہ سے بحث
بعض اوقات ان کی تربیت کے حوالے سے جھگڑا
اس ساری صورتحال میں بچہ کنفیوز ہو کر رہ جاتا ہے کہ کون درست ہے؟؟؟کیونکہ اس کےلئے دونوں بہت اہم ہیں نتیجہ یہ کہ بچہ کچھ سیکھ نہیں پا رہا ہوتا
والدین کے جھگڑے کے بچے پر اثرات
ذہنی و دماغی صحت خراب
منفی رویہ*
شخصیت متاثر
تعلیم متاثر
مستقبل خراب
🕸️ ذہنی و دماغی صحت متاثر ہونے سے بچوں کو ٹراما(صدمے کا شکار) ہونا شروع ہو جاتا ہے اور بڑے ہو جائیں تو اینگزائیٹی(بے چینی) ہونے لگتی ہے ڈیپریشن ہونے لگتا ہے ایسے بچے سوشل تعلقات بنانے میں ناکام ہوتے ہیں
بچے کی سکولنگ متاثر ہوتی جیسا ماحول اسے گھر میں مل رہا ہوتا ہے وہی کام وہ سکول میں کرتا ہے، پڑھ نہیں پاتا،فوکس ختم ہو جاتا ہے میموری نہیں رہتی ایسے بچے نیگیٹو پریشر میں بہت جلدی چلے جاتے ہیں اور بعض اوقات نشے کے عادی ہو جاتے ہیں
مستقبل غیر یقینی ہو جاتا ہے ان کی کسی رشتے میں اٹریکشن نہیں رہتی
جب بھی بچے جھگڑا کریں تو ان کو ڈانٹ ڈپٹ کرنے کی بجائے سمجھانا چاہیے تاکہ مستقبل میں پیش آنے والے مسائل کو حل کر سکیں
طرح کے پیرنٹگ اسٹائل ہیں اس میں دو چیزیں آ جاتی ہیں
بچے کو کنٹرول کیسے کرنا ہے؟
محبت کتنی کرنی ہے؟
۔ سخت مزاج والدین
ایسے والدین کا بچے پر کنٹرول زیادہ ہوتا ہے وہ بچے کو مار پیٹ کر لے گا لیکن اس کے ساتھ پیار محبت والا تعلق نہیں بنا پاتا
Authoritarian parent style(مکمل اختیار ہونا)
اس کیٹیگری کا پیرنٹ بچے کو کنٹرول کرنا بھی جانتا ہے پیار محبت سے بات بھی کرتا ہے،بچے کو کلئیر باؤنڈری دی ہوتی ہے کیا کرنا ہے کیا نہیں کرنا وغیرہ
۔ غیر فعال والدین۔(passive parent style)
یہ اتھارٹیرین کے الٹ ہوتا ہے یہ بچے کو کنٹرول نہیں کر سکتے ان کے خیال میں صرف بچے کو محبت دینا کافی ہے
لاپرواہ رویہ(Uninvolved parent style)
ان کو نیگلیکٹ فل پیرنٹ بھی کہتے ہیں جو نہ تو کنٹرول کرنا جانتے ہیں نہ ہی پیار محبت دے سکتے ہیں
ان چاروں صورتوں میں دونوں کا رویہ مختلف ہوگا ماں بچے سے کچھ کہہ رہی ہے اور باپ کچھ کروانا چاہ رہا ہوتا ہے اس سب کے منفی اثرات بچے پر ہوتے ہیں جیسے
اپنے جھگڑوں میں بچوں کو انوالو کر لینا،استعمال کرنا،بچہ دونوں کے درمیان کھلونا بن کے رہ جاتا ہے بے بسی اور ٹینشن کا شکار ہو جاتا ہے
It is with sad regret we are shutting down.
We have made all our leads available for a one time fee on DataList2023.com
Regards,
Nina
Do you do contact form blasting to get sales? If you do I can provide you with lists of millions of verified contact forms. If you don’t I can show you how I did it on your website contact form just now and it’s easy for you to do it too. For details add me on Skype and let’s chat, my ID is: live:.cid.7aad4787a72a11d0