اایرانی صدر کا طیارہ آزربائیجان میں کریش
یرانی صدر ابراہیم رئیسی کا طیارہ آج آزربائیجان میں ہنگامی لینڈنگ کرنے پر مجبور ہوگیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارے کا ایک ٹائر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں طیارے کو فوری طور پر قریبی ہوائی اڈے پر اتارنا پڑا۔ خوش قسمتی سے، اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور طیارے میں موجود تمام افراد محفوظ رہے
صدر رئیسی اور ان کے وفد نے آزربائیجان کے صدر الہام علیئیف کے ساتھ ایک مشترکہ منصوبے کا افتتاح کیا تھا اور اس کے بعد یہ واقعہ پیش آیا۔ اس خبر پر مختلف ممالک نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے اور امداد کی پیشکش کی ہے
وجہ خراب موسم۔بتائی جا رہی ہے کہ حد نگاہ صفر تھی۔ریسکیو ٹءمیں امداد میں مصروف ہیں
ایرانی صدر کا طیارہ آزربائیجان میں کریش
“ایرانی صدر کا طیارہ آزربائیجان میں کریش” ایک تبصرہ
تبصرے بند ہیں