“خواتین کے ڈرائیونگ اسکول”
مریم نواز کی حکومت کا ایک نیا قدم، پنجاب میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکول کا قیام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے، اب پنجاب میں خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے کے لیے اسکولز کا قیام کیا ہ جائے گا۔ یہ قدم خواتین کے لیے نئے راستہےکھولے گا اور انہیں آزادی کا احساس دلائے گا۔
مریم نواز نے اس موضوع پر اپنی ترجیحات کو بیان کیا ہے، کہتی ہیں: “خواتین کو ڈرائیونگ سیکھنے کا موقع فراہم کرنا ان کی ترقی اور آزادی میں اہم کردار ادا کرے گا۔”
اس پروگرام کا مقصد خواتین کو اپنی زندگی مستقل طور پر بہتر بنانے کے لیے ضروری مہارتوں کا علم فراہم کرنا ہے۔ اس سے محنت کش خواتین کی زندگیاں بہتر بن سکتی ہیں اور وہ خود کا مستقل بنا سکتی ہیں۔
یہ پروگرام خواتین کی بہبود اور فلاح کے نئے راستے فراہم کرے گا۔ مریم نواز کی اس نوعیت کے پروگرام ان کی حکومت کا عملی کردار خواتین کے لیے مخصوص طور پر اہم ثابت ہو رہا ہے۔
اس نوعیت کے پروگرامز خواتین کے معاشی ور سماجی دھانچے کو مضبوط کرتے ہیں، اور انہیں معاشرتی ترقی کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ اس طرح کےا قدام انسانیت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
“خواتین کے ڈرائیونگ اسکول”
““خواتین کے ڈرائیونگ اسکول”” ایک تبصرہ
تبصرے بند ہیں