سادہ کھانے کفایت بھی روایت بھی ۔۔جانیئے قلم کتاب پر
فی زمانہ مہنگے اور۔پر طعیش کھانوں کا رجحان بڑھتا جارہا ہے جس سے نا صرف صحت متاثر ہو رہی ہے بلکہ اسراف بھی بڑھ رہا ہے۔اس کے بہت سے فوائد ہیں
سادہ غذعئیں ذود ہضم اور صحت پراچھے اثرات مرتب کرتیں ہیں۔اس سے صحت اچھی ہوگی اور بہت سی بیماریوں جیسا کہ دل کی بیماریاں شوگر بلڈ پریشر سے بھی نجات ملے گی۔
صحت کے بعد سادہ کھانے دزق میں کشادگی اور برکت کا باعث بھی ہیں۔جب سادہ کھانے کھائیں گے تو بچت ہوگی آپ کا بجٹ متاثر نہیں ہوگا۔حدیث پر عمل ہوگا اسراف سے۔پرہیز ہوگا تو۔برکت بھی ہوگی ۔برکت ہو تو کم میں بھی گزارا ہوگا۔برکت نا ہو تو امیری میں بھی مفلسی ہوگی ۔
سادہ کھانوں کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ یہ کم وقت میں تیار ہوتے ہیں اور ان۔پر زیادہ کھپنا بھی نہیں پڑتا ۔جھٹ پٹ تیار ہو جاتے ہیں ۔
سادہ کھانے سے۔مشہور زمانہ مرض جو بڑوں اور بچوں کو بڑی تیزی سے اپنی لپیٹ میں لے رہاہے۔اس سے نجات ملتی ہے ۔
سادہ کھانے عورت کی کفایت شعاری کا ثبوت ہوتے ہیں ۔یہ نا صرف ہماری روایت ہیں بلکہ وقت کی ضرورت بھی ہیں۔
سادہ کھانوں میں دال کھیچڑی دلیہ چاول کسٹرڈ وغیرہ شامل ہیں۔