سعودی عرب کا موسم انتہائی تبدیلیوں کی زد میں ہے۔خبررساں اداروں کے مطابق سعودی عرب میں موسم نسبتا سرد ہو رہا ہے اور آنے والے دنوں میں صفر تک جا پہنچے گا۔بعض علاقوں میں ہونے والی برف باری موسموں کی شدت کا پتہ دیتی ہے۔بلسمر کے علاقے میں پچاس سال بعد برف باری ہوئی ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔برف باری سے مقامی لوگ بہت خوش ہیں اور سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔یہ علاقہ منفرد نوعیت کا حامل ہے۔اور سطح سمندر ست تین ہزار میٹر کی طل دی پر ہے۔یہاں ہونے والی درجہ حرارت میں کمی خوش گوار تبدیلی کا باعث ہے۔روزانہ بارشیں ہو رہیں ہیں جو درجہ حرارت میں کمی کا باعث بنیں ہیں۔اور مزید سردی ہو سکتی ہے۔جو ایک ماہ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
479