524

موبائل بانجھ پن کا باعث بن سکتا

تحریر شئیر کریں

موبائل بانجھ پن کا باعث بن سکتا،بڑی دریافت سامنے آ گئ ہے۔
تفصیلات کے مطابق موبائل فون کا رات گۓ تک استعمال مردانہ بانجھ پن کا باعث بن سکتا ہے۔۔ورچوئل سلیپ 2021 کی تحقیق کے مطا بق یہ کہا گیا ہے۔موبائل فون سے نکلنے والی نیلی شعاعیں مردوں کے لیے بہت خطرناک ثابت ہو رہی ہیں۔مرادانہ بانجھ پن کے علاوہ بھی دیگر بیماریاں جنم لے رہیں ہیں جن میں سے ایک نیند نا آ نا بھی ہے۔نیند کی کمی سے عمومی صحت متاثر ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ماں، بچہ اور موبائل

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اس وقت با نجھ پن میں 15 سے 20 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔جن میں سے چالیس فیصد تک مردانہ بانجھ پن ہے۔جو کہ الارمنگ ہے۔

نسل انسانی کے بقا کے لیے ضروری ہے موبائل فون کا ستعمال کم کیا جاۓ۔خصوصا رات کے وقت۔موبائل ایک ایڈکشن کی صورت میں ہماری زندگیوں کو تباہ کرتا چلا جا رہا ہے جن میں سرفہرست وقت اور صحت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں