آرمی چیف کے نام خط
تحریر نادیہ۔وسیم
جناب آرمی چیف پاکستان
قمر جاوید باجوہ صاحب
آئ ایس آئ چیف
سر جیسا کے ہم جانتے ہیں پاکستان ایک خودار ملک ہے اور ہماری آرمی الحمد للهَ دنیا کی بیسٹ آرمی ہے
سر آپ تمام آرمی کی محنت سے پاکستانی آج سر اٹھا کر سینہ تان کر دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر فخر کرتے ہیں
سر ہم نہیں جانتے کہ PM عمران خان کی زندگی کو کوئ خطرہ ہے یا نہیں لیکن اس کا ہر قدم اسے موت کے منہ میں لے جا رہا ہے کیونکہ خان نے شیطانوں سے پنگہ لے لیا ہے
سر میری عمر کے سینئر سٹیزن نے جب سے ہوش سمبھالا ہے صرف ان ساڑھے تین سالوں میں ایک پراوڈ فیل کرتے ہیں کہ ہاں ہمارا PM یا آرمی چیف کسی سے نہیں دبتے کسی کے آگے نہیں جھکتے
پچھلے دنوں آپ کی ہریس کانفرس دیکھی دل جھوم گیا کس طرح آپ نے دو ٹوک جواب دیئے
سر ہمارے PM بھی بغیر خوف کھائے دنیا کا مقابلہ کر رہے ہیں
سر انہیں آج آپ کی ضرورت ہے آپ کے سپورٹ کی ضرورت ہے
سر ہم تمام پاکستانی باہر کے ممالک میں روزگار کما کر پاکستان میں پیسے بھیجتے ہیں وہاں ہماری فیملیز ان پیسوں کے انتظار میں رہتے ہیں
سر آپ ہی بتائیں کہ اگر پاکستان میں پہلے کی طرح چوروں ڈاکوں مسٹر 10% یا مسٹر ڈیزل کی حکومت آگئ تو ہمارے پیسے محفوظ نہیں رہیں گے
ہمارے پیسوں کو ملک پر خرچ کرنے کے بجائے نئی مہنگی جائدادیں خریدیں گے
جس طرح پہلے غبن ہوا کرتا رہا ہے
عمران خان ملک کی ترقی کے لیئے اور ہم اور سیز پاکستانیوں کے لیئے بہت کچھ کر رہے ہیں
سر اس وقت پورے ملک سے جمع ہوئے تمام اپوزیشن کے شیاطین مل کر رخنہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں
سر یہ ملک کے لیئے بلکل مفید نہیں بڑی مشکل سے پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہوا ہے اس میں رکاوٹ نہیں آنی چاہیئے
سر آج ہم پردیسوں کی نظر آپ پر ہے
سر سنا ہے کہ آپ میں اور PM میں کچھ اختلاف ہو گئے ہیں اس میں کتنا سچ ہے ہم نہیں جانتے
لیکن آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ مہربانی کریں پاکستان کے لیئے اپنے اختلافات دور کریں ورنہ ملک کے اندرونی اور بیرونی دشمن اس کا فائدہ اٹھا کر ملک کو نقصان پہنچا سکتے ہیں
سر آج آپ کا نیوٹرل رہنا ملک کے مفاد میں نہیں آپ کو PM عمران خان کی ضرور مدد کرنی ہوگی ورنہ کہیں دیر نا ہوجائے
سر ابھی معملات اتنے خراب نہیں ہوئے لیکن اگر آپ نے دخل اندازی نا کی تو پھر انسانوں کا سمندر باہر نکل آئے گا اور سڑکوں پر خون ہی خون بہے گا جو کہ ملک کے لیئے بلکل بھی ٹھیک نہیں ہوگا
اور ساری زمہ داری اپوزیشن پر جائے گی
سر آپ نے ہماری سب سے بڑی عدالت ( سپریم کورٹ) کا حال دیکھ ہی لیا کل جو پانچ ججوں نے مل کر آئین کا مزاق اڑایا ہے اور جھوٹ کا ساتھ دینے کی کوشش کی ہے
آج تک نا ماڈل ٹاون کے قاتل ہوں یا کراچی میں فیکٹری میں پاکستانیوں کو زندہ جلا دینے والے قاتل ہوں کسی کا سراغ نہیں مل سکا جبکہ وہ آج بھی کراچی میں دندناتے پھر رہے ہونگے
سر آپ سے درخواست ہے اس مسئلہ کو اپنی پہلی فرصت میں حل کریں ہمارے PM کا ساتھ دیں
بہت شکریہ
تمام اورسیز پاکستانی
درخوست گزار افضل مارفانی
جوہانیز برگ ساوتھ افریقہ
آرمی چیف کے نام خط
.
.