612

حطمہ کیا ہے؟

تحریر شئیر کریں

حطمہ کیا ہے؟

سورۃ الھمزہ میں (الحطمۃ) کا لفظ آیا ہے جس کے معنی ہیں


(The crusher)
پیس دینے والی
ٹکڑے ٹکڑے کر دینے والی
ریزہ ریزہ کر دینے والی
الحطمۃ ایسی جہنم ہے
جو انسان کی ہڈیوں کو پیس دے گی
ٹکڑے ٹکڑے کر دے گی
ریزہ ریزہ کر دے گی
انسان جیسا گناہ کرتا ہے ویسی ہی سزا ملا کرتی ہے
حطمۃ ان لوگوں کو پیس دے گی
ٹکڑے ٹکڑے کرے گی
ریزہ ریزہ کر دے گی
جواپنے طعنوں سے
ہمز اور لمز کے ذریعے
انسانوں کے جذبات crush کردیتے ہیں
انسانوں کو humilate کرتے ہیں
سورۃ الھمزہ میں mention گناہوں کو
constantly as a life style
اپنانے والوں کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کسی worthless چیز کی طرح الحطمۃ میں پھینک دے گے
الحطمۃ میں پھینکے کے لئے اللہ تعالیٰ نے جس لفظ کو سلیکٹ کیاہے
وہ ہے
(لینبذنlayumbaznna)
عرب اس کا استعمال کسی worthless چیز کو پھینکنے کے لئے کرتے تھے
مثلا اگر کھجور کھا کر اس کی گٹھلی دور پھینکنے کے لئے یہ لفظ استعمال کیا جاتا
آپ نے کوئی چیز کھائی تو اپنی جگہ پر بیٹھے ہی اس کا ریپر دور اچھال کر پھینک دیا اس کے لیےلینبذن کاورڈ آتا ہے
چاہے ساس بہو کے بارے ہمز لمز کرے
چاہے بہو ساس کے emotions کو کچل دے
چاہے آپ کسی گیدرنگ میں کسی کے لباس یا شکل وصورت کے بارے میں ہمز لمز کررہی ہوں
چاہے boss اپنے employee کو degrade کرے
ہر وہ انسان جو ہمز لمز کو اپنی مستقل عادت بنا لے
تو حطمۃ کو یاد رکھے
جو انسان کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے گی
ہمز اور لمز سے مراد
کسی کے عیب ٹٹولنا اور غیبت کرنا ہے

حطمہ کیا ہے؟انسانوں کے لیے تیار کردو اللہ رب العزت کی طرف سے ایک ایسی سزا جو پیس کر رکھ دے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں