رمضان المبارک کے اہم اذکار
اذکار کی اہمیت
ہم شیاطین کے لیے ایک طرح سے psychological subject ہیں
وہ ایکدم ہم پر حملہ کرکے ہمیں اللّٰه کا نافرمان نہیں بناتے بلکہ وہ ہمیں ایک لمبا عرصہ اسٹڈی کرتے ہیں
وہ نوٹ کرتے ہیں کہ ہم کس چیز پر کیا رسپانس دیتے ہیں کیا چیز ہمیں خوش کرتی ہے کیا چیز ہمیں غصہ دلاتی ہے
اور پھر وہ ہماری ان کیفیات کو ہمارے خلاف استعمال کرتے ہیں۔
تبھی اللّٰه کے رسول ﷺ نے ہمیں صبح شام کے اذکار کہ تاکید کی اور ہمیشہ باوضو رہنے کی بھی۔۔
کیونکہ ان دونوں چیزوں کو اپنا کر ہم زیادہ سے زیادہ شیاطین کی نگاہ سے بچ سکتے ہیں
رمضان المبارک 2023 کا رمضان ہم پر طلوع ہوچکا ہے اور ہم ایک بار پھر اس رحمان اللہ کی رحمانیت سے بھر پور فائدہ اٹھانے کے لیے تن من دھن سے تیار ہیں وہ بھی اس حال میں کہ۔شیاطین جکڑے جا چکے ہیں اور ہم جسمانی روحانی طور پر آزاد ہوکر اللہ کی طرف محو پرواز ہیں۔رمضان المبارک میں ایسے کون سے اذکار ہیں جو اللہ کے ہاں بہت مرعوب ہیں
پہلا کلمہ
استغفراللہ
سبحان اللہ والحمدللہ
اللہ اکبر
تیسرا کلمہ
اللھم اجرنا من النار
رب اغفر وارحم وانت خیرالراحمین
لا حول ولا قوتہ الا باللہ
لاالہ الااللہ وحدہ لاشریک لہ لہ الملک والہ الحمد وھو علی کل شیء قدیر
رمضان المبارک کے اہم اذکار