272

قصص القرآن حیاتی

تحریر شئیر کریں

قصص القرآن حیاتی

قصص القرآن کے آج کے سیشن سے میں نے اپنے لیے غور و فکر کے یہ نکات نکالے :

🔸تمام مخلوقات میں سے انسان اللہ کی بہترین مخلوق ہے اس پر اللہ کا شکر ادا کرنا ۔انسان کو اللہ نے بہترین ساخت پر بنایا ہے ، اسکو عزت دی اسکو شرف دیا ہےپہلے کبھی یہ خیال نہیں آیا کہ ہمیں اس نعمت پر بھی اللہ کا شکر ادا کرنا چائیے۔

🔸 جب بھی planner بنایا جاتا ہے ہم اس میں وہ چیزیں تو شامل کرتے ہیں جو کرنی ہیں لیکن کبھی یہ نہیں سوچا کہ چھوڑنے کے کام بھی مجھے اپنی زندگی سے نکالنے ہیںفضول چیزوں کو زندگی سے باہر نکالنا بھی بہت ضروری ہے۔

🔸اپنے آپ کو فارغ نہیں رہنے دینا ہر وقت ذکر کی عادت ڈالنی ہے۔اس چیز نے مدد کی ۔۔ میرا یونیورسٹی کا سفر کافی لمبا ہے میں نے ذکر کی عادت پختہ کرنے کے لیے Tasbeeh counter رکھا ہے جبکہ تسبیح میں انگلیوں پر ہی کرتی ہوں لیکن وہ مجھے یاد دہانی کرواتا اور میرا دھیان بھٹکتا نہیں ہے اس طرح سارا راستہ ذکر کرتے ہوئے گزرتا ہے اور دل کو بہت سکون ملتا ہے الحمدللہ ۔کاموں کے دوران بھی ذکر کرتے رہنا ہے لمحہ لمحہ کی فکر کرنی ہےاگر ہم کاموں کے دوران کوئی نہ کوئی ذکر رکھ لیں تو واقعی وہ کام بہت آسان اور جلدی ہو جاتا ہے دل میں ایک خوشی ہوتی ہے۔

🔸اپنے وقت کی حفاظت کرنی ہے اور اس کے لیے استاذہ جی نے بتایا کہ قرآن کا کچھ نہ کچھ حصہحفظ کرنا شروع کر دیںہم سب ہی قرآن حفظ کرنے کا شوق رکھتے ہیں لیکن اس کے لیے کوشش نہیں کرتے اور نہ ہی لغویات کو اپنی زندگی سے نکالتے ہیں ۔~رحماء بنت وسیم14مارچ 2023قصص القرآن کے آج کے سیشن سے میں نے اپنے لیے غور و فکر کے یہ نکات نکالے :

🔸تمام مخلوقات میں سے انسان اللہ کی بہترین مخلوق ہے اس پر اللہ کا شکر ادا کرنا ۔انسان کو اللہ نے بہترین ساخت پر بنایا ہے ، اسکو عزت دی اسکو شرف دیا ہےپہلے کبھی یہ خیال نہیں آیا کہ ہمیں اس نعمت پر بھی اللہ کا شکر ادا کرنا چائیے۔

🔸 جب بھی planner بنایا جاتا ہے ہم اس میں وہ چیزیں تو شامل کرتے ہیں جو کرنی ہیں لیکن کبھی یہ نہیں سوچا کہ چھوڑنے کے کام بھی مجھے اپنی زندگی سے نکالنے ہیںفضول چیزوں کو زندگی سے باہر نکالنا بھی بہت ضروری ہے۔

🔸اپنے آپ کو فارغ نہیں رہنے دینا ہر وقت ذکر کی عادت ڈالنی ہے۔اس چیز نے مدد کی ۔۔ میرا یونیورسٹی کا سفر کافی لمبا ہے میں نے ذکر کی عادت پختہ کرنے کے لیے Tasbeeh counter رکھا ہے جبکہ تسبیح میں انگلیوں پر ہی کرتی ہوں لیکن وہ مجھے یاد دہانی کرواتا اور میرا دھیان بھٹکتا نہیں ہے اس طرح سارا راستہ ذکر کرتے ہوئے گزرتا ہے اور دل کو بہت سکون ملتا ہے الحمدللہ ۔کاموں کے دوران بھی ذکر کرتے رہنا ہے لمحہ لمحہ کی فکر کرنی ہےاگر ہم کاموں کے دوران کوئی نہ کوئی ذکر رکھ لیں تو واقعی وہ کام بہت آسان اور جلدی ہو جاتا ہے دل میں ایک خوشی ہوتی ہے۔

🔸اپنے وقت کی حفاظت کرنی ہے اور اس کے لیے استاذہ جی نے بتایا کہ قرآن کا کچھ نہ کچھ حصہ حفظ کرنا شروع کر دیںہم سب ہی قرآن حفظ کرنے کا شوق رکھتے ہیں لیکن اس کے لیے کوشش نہیں کرتے اور نہ ہی لغویات کو اپنی زندگی سے نکالتے ہیں ۔~رحماء بنت وسیم14مارچ 2023

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں