آسڑیلیا کو طوفانی بارشیں اور بدترین سیلاب کا سامنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق آسڑیلیا میں 50 سال بعد طوفانی بارشوں کے سبب سیلاب آیا ہے۔جس سے حالات تشویش ناک ہو گۓ ہیں۔سڈنی سمیت بڑے شہروں میں بند ٹوٹنے سے پانی شہری آبادی کے اندر داخل ہو گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
کیا یاجوج ماجوج کا خروج ہوچکا؟
شہروں میں ہنگامی صورت حال کا سامنا ہے۔سترہ شہروں کو حساس قرار دیا گیا ہے۔اب تک 150 شہری ہسپتالوں میں طبی امداد کے لیے آ چکے۔تاہم کوئء جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ہسپتالوں میں بھی ایمرجنسی نافذ ہے۔بلاضرورت گھروں سے نکلنے پہ پابندی ہے۔
نیو ساوتھ ویلز کے علاقے میں بڑی تباہی کی خبریں ہیں۔دریاؤں ڈیمز کی سطح آب بلند ہونے سے کئ علاقوں کو خالی کرواکر مقامی لوگوں کو کیمپوں می ٹھہرا دیا گیا ہے۔آسٹریلیا کو طوفانی بارشوں اور سیلاب کا سامنا ہے۔اسکے ساتھ ساتھ دیگر ممالک کے موسم بھی خطرات کی زد می ں ہیں۔جاپان میں سونامی اور زلزلے کا سامنا ہے۔پاکستان میں بھی آج کل۔موسمیاتی تبدیلیاں رونما وہ رہی ہیں۔ماسکو میں برف باری میں ہلاسٹک کے نمونے پاۓ گۓ جو پلاسٹک آلودگی کا پتہ دیتے ہیں۔