365

اندھی تقلید

تحریر شئیر کریں

اندھی تقلید سے بچیں
مومن کی شان
ِ کہ وہ ہر شے میں غور وفکر اور تدبر کرتا ہے۔
ایسی تمام تصاویر، ایموجیز جہاں بھی دیکھیں ان کا قلع قمع کر دیں۔ آگاہی حاصل کرنے اور آگاہی دینے میں رتی برابر کنجوسی نہ کریں نہ کوئی شرم و عار محسوس کریں۔ برائی کا سد باب کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش طریقے، اختیار کریں۔ کیوں آخر کیوں آپ آنکھ بند کر کے ان ایموجیز، اسٹیکرز کا استعمال کرتے ہیں اور انہیں آگے بھی بڑھا دیتے ہیں۔
Facebook
پر اکثر و بیشتر اسٹیکرز پر باقاعدہ سور(pig) بنا ہوتا ہے اور آپ دانستہ یا نادانستہ طور پر اسے آگے شئیر کر رہے ہوتے ہیں۔
کبھی آپ نے جاننے کی کوشش کی ہے کہ ان رنگین دلوں اور دیگر ایموجیز، اسٹیکرز میں کیا خفیہ پیغام، کون سی سازشیں پوشیدہ ہیں؟
واٹس اپ پر LGBT کے چھ رنگی ایموجیز، بےحیائی کے نمونے
فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے…..!
یہ دیکھئے ثبوت
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
👨‍❤️‍👨 sign of Guy👨‍❤️‍💋‍👨
👩‍❤️‍👩 Sign of Lesbian👩‍❤️‍💋‍👩
🪂
⛱️
🪅
🧮
🧡💛💚💙💜🖤🤎
دجالی نظام کی پیروی ہرگز نہیں کریں۔ باطل کا تر نوالا نہ بنیں۔ ہوش میں آجائیں۔ ہر چیز پر تفکر و تدبر کریں خوب سوچ سمجھ کر کسی بھی بات، پوسٹ وغیرہ کو آگے بڑھائیں۔
للہ! اندھی تقلید کرنے سے باز آجائیں۔
ناجیہ شعیب احمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں