340

برانیز ریسپی بغیر اوون کے

تحریر شئیر کریں

برانیز ریسپی بغیر اوون کے

Bronniese Recpie
اجزاِے ترکیبی
میدہ ایک کپ
بٹر ہاف کپ
انڈے دو۔عدد
چینی ہاف کپ
بیکنگ پاوڈر ایک چمچ
نمک حسب ذائقہ تھوڑا سا

ترکیب:


ایک باول لیں اس میں ہگھلا ہوا آدھا کپ بٹر ڈالیں پھر چینی ڈال کر ہانچ منٹ تک اچھے سے مکس کریں پھر انڈے ڈال کر اچھے سے بیٹ کر لیں اب معدہ بیکنگ پاوڈر اور نمک چھان کر مکس کرتے۔جائیں اور مکس ہونے کے بعد یہ گاڑھا پیسٹ بن جائے گا۔اب اسے پین میں ڈال کر پنتالیس منٹ سے پچپن
منٹ تک بیک کریں تیار ہونے کےبعد چوکور شیپ میں کاٹیں اور گارنش کر لیں۔

Ready

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں