366

لبنان کے شہر بیروت میں حملہ نما بم دھماکہ

تحریر شئیر کریں


لبنان کے شہر بیروت میں ہونے والا بم دھماکہ اتنا شدید تھا۔کہ” ڈونلڈ ٹرمپ” بھی یہ کہنے پر مجبور ہوگۓ ہیں۔کی یہ بم دھماکے سے بڑی چیز لگتی ہے۔یعنی اسے باقاعدہ حملی قرار دیا ہے۔
۔۔۔۔۔
حملے میں 113 افراد لقمہ اجل بن گۓ جبکہ چار یزار کے قریب زخمی ہوۓ اور املاک کو شدید نقصان پہنچا۔اتنا بڑا نقصان جب کہ ملک پہلے ہی بحران کا شہکار تھا۔اوپر سے 0 کرائسس۔
۔۔۔۔
حملے کی جگہ پر ایمونیم رکھی گئ تھی جو کئی سال پہلے کسی بحری جہاز سے حاصل کی گئ تھی۔دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اسکی آواز آٹھ کلومیٹر دور تک سنی گئ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں