351

نیا آرمی چیف کون؟

تحریر شئیر کریں

نیا آرمی چیف کون؟


پاکستان کی سیاست میں جس طرح روز کوئی نیا خبر اور نیا ہنگامہ سامنے آرہا ہے وہیں فوج میں ہونے والے نئے آرمی چیف کی طرف لوگ بہت سی امیدیں لگائیں بیٹھیں ہیں۔ کہ کون ہے وہ جو اب نیاآرمی چیف بنے گا جو شاید ملک کے حالات کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے کر کچھ بہتر فیصلے کرسکے۔

یاد رہے انتیس نومبر کو جنرل قمر باجوہ ریٹائر ہورہے ہیں جس کے بعد کل آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری بطور وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیر اعظم شہباز شریف کو بھیج دی ہے


جیسا کہ یہ علم میں ہے کہ سائن کروائے جاچکے ہیں نیا آرمی چیف آنے کے لئے تیار ہے جس کا ابھی کچھ دیر میں علان ہوجائے گا۔


مگر اس سے پہلے بہت سی باتیں خبروں میں گردش کر تی رہی ہیں جن کا تعلق سیاست اور ملک سے ہے جو نئے آنے والے آرمی چیف کے لئے ایک چیلنج بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ جیسے کہ عمران خان جو چئیر مین پی ٹی آئی ہیں۔ انہوں نے کہہ دیا ہے کہ ہمیں اب اس بات سے فرق نہیں پڑتا کون نیا آرمی چیف بنتا ہے کون آرہا ہے کون نہیں آرہا۔

فواد چوہدری نے بھی کچھ ایسے ہی جملے کہے کہ ہمیں اب کسی سے امید نہیں ہے اس لئے ہمیں فرق نہیں پڑ کے گا کہ کون آرمی چیف کی سیٹ پر بیٹھ رہا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے ہم چھبیس نومبر کو جو سرپرائز لے کر آرہے ہیں وہ دنیا دیکھے گی۔


اگر بات کی جائے کہ لسٹ میں کون کون شامل ہے تو ہاٹ لسٹ میں سب سے پہلے عاصم باجوہ کا نام سامنے آرہا ہے۔ دوسرے نمبر پر ساحر ششمشاد تیسرے میں اظہر عباس اور پھر جنرل فیض کا نام شامل ہے جس کے خلاف نون لیگ نے کمپئنچلائی وہ انہیں بلکل قبول نہیں کریں گے ۔ ان ناموں کے علاوہ پھر باقی سب کے نام شامل ہیں۔


اب اگر ان ناموں کو دیکھا جائے کہ کس کے کیا کارنامے رہ چکے ہیں تو لسٹ میں تمام نام ہی بہت بڑے اور قابل ذکر ہیں جیسے کہ ساحر شمشاد اور قاسم منیر دونوں ہی پروفیشنل ہیں اور ملک سے محبت کرنے والے جو اپنے کام میں بھی پنکچوئل تھے کہ کوئی فائل ان کے ٹیبل میں پڑی نہیں رہتی۔

جنرل فیض کا کردار افغانستان کی جنگ کے دوران بہت اہم تھا جنہوں نے پاکستان میں جنگ ہونے نہیں دی ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ جو بھی نیا آرمی چیف تعینات ہوتا ہے وہ کس طرح اس ملک کے حالات کو اور سیاست کو سنبھالتا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں