374

بل گیٹس نے خبردار کر دیا کرونا جانے کا نہیں

تحریر شئیر کریں

بل گیٹس اور کرونا میں کچھ تو مماثلت ہے جو بل گیٹس آۓ دن کوئی ناکوئی بات کر کے منظر نامے پہ ڈوبتے ابھرتے رہتے ہیں۔ٹریگر ،چپ اور کرونا ویکسین کے بعد بل گیٹس ایک بار پھر خبروں کی زد میں آ گۓ ہیں۔
۔۔۔۔۔
اس بار بھی موضوع سخن کرونا ہی ہے۔بل گیٹس کا کہنا ہے کہ گرمی میں شدت آنے کی وجہ سے وائرس نے حملے کم کر دیے ہیں۔جیسے ہی سردی کا موسم آیا کرونا سرکار پھر آن ٹپکیں گے۔۔لو جی کر لو گل۔۔۔۔
لہزا ہمیں ریلیکس نہیں ہونا چاہیے بلکہ آنے والے وقت کے لیے پہلے سے تیار رہنا چاہیے۔یاسمین راشد تو بل گیٹس سے بھی پہلے یہ عندیہ دے چکیں کہ وائرس جانے کا نہیں ۔۔۔۔ہم بھی ادھر اور وائرس بھی دیکھیں جیت کس کی ہوتی ہے۔بہرحال انسان وہ مخلوق ہے جس کو تباہ تو کیا جاسکتا مگر اس کی ہمت اور حوصلہ کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ہمت مدداں مدد خدا

بل گیٹس نے مزید کہا ہے کہ ویکسین کا آنا بہت ضروری ہو گیا ہے۔
۔۔۔۔۔
ہم اپنے ایمان اور یقین سے اس وائرس کو پاکستان سے باہر نکال دیں گے۔۔۔بل گیٹس آپ اپنی خیر منائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں