350

تقریبا سات ماه بعد عمرے کی اجازت دے دی گئی

تحریر شئیر کریں

۔
سعودی عرب کے مقدس مقامات کرونا کی وجہ سے بند تھے۔ان میں حج اور عمرہ بھی شامل تھا۔اب سات ماہ بعد عمرہ بحال کر دیا گیا ۔جس میں ایس او پیز کے تحت مقامی اور غیر ملکی روزانہ چھ ہزار کی تعداد میں عمرے کیا کرے گے۔یہ مرحلہ 17 اکتوبر تک رہے گا جبکہ 18 اکتوبر کو دوسرا راونڈ شروع ہوگا جس میں 15 ہزار لوگ عمرہ ادا کر سکیں گے اور ستر فیصد نمازیوں کو نماز کی اجازت ہوگی۔
اس کے بعد تیسرا راونڈ شروع یوگا جس میں 20 ہزار لوگ روزانہ عمرہ ادا کر سکیں گے اور ساٹھ ہزار نمازی نمازیں ادا کر سکیں گے۔جبکہ ایس او پیز پر سختی سے عمل در آمد کیا جاۓ گا۔الحمد للہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں