432

امتحان کا موسم

تحریر شئیر کریں

امتحان کا موسم
بچوں کے امتحان
مائیں جو ہریشان
پوزیشن کے چکر
ٹرافی کا خواب
بریانی کی دیگ
تحفوں کا ہو ڈھیر
درد سر ہوا ڈبل
دن رات یہی غزل
ہائے یہ دنیا کا امتحان
کھوئے کچھ اس طرح سے
اپنا بھی نا رہا دھیان
جھوٹی خوشی کی خاطر
بچوں کی کامیابی میں
ہوا ماوں کا چلان
آہ چلان پہ چلان

نظم امتحان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں