438

دنبے کی کھال ایلفی سے چسپاں کر کے بیچ دیا گیا۔۔۔

تحریر شئیر کریں

۔۔۔۔۔۔
2020 کی بقرہ عید کی آمد آمد ہے۔لوگ سنت ابراہیمی کے لیے اچھے سے اچھا جانور خرید رہے ہیں۔اس عید پر ایک عجیب و غریب واقع پیش آتا ہے۔دنبے کی کھال ایلفی سے چپکا کر بیچ دیا جاتا ہے۔مالک گھر آتا ہے تو اسے دنبے کے بلیک کلر سے شک پڑتا ہے۔دنبے کی کم عمری چھپانے کے لیے اس پر کسی اور دنبے کی گھنے بالوں والی کھال چپکا کر بیچ دیا جاتا ہے۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں