393

پشاور دینی سکول پہ دھماکہ

تحریر شئیر کریں

پشاور کے حالیہ دھماکے میں جو آج صبح مدرسے پہ کیا گیا۔انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے۔زخمی اور ہلاک ہونے والوں میں کثیر تعداد بچوں کی یے۔جس وقت دھماکہ ہوا بچے نماز کے بعد درس سن رہے تھے۔کتنی ماؤں کے کلیجے شق ہووۓ ہوں گے آج۔
اہم یہ نہیں کہ دھماکہ ہوا اہم یہ ہے کہ نبی کریمﷺ کی ذات گرامی پہ کیچڑ اچھالنے والے اور اسی نبی کریم ﷺ کی مبارک کتاب پڑھنے والوں کو ختم کرنے والے عناصر کہیں ایک تو نہیں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں