417

بھنگ کے پتوں کو میتھی سمجھ کر کھانے والا سارا خاندان هسپتال پهنچ گیا۔

تحریر شئیر کریں

۔۔۔۔۔۔
انڈیا میں اپنی نوعیت کا عجیب وغریب واقع رونما ہوا۔جب ایک فیملی نے بھنگ کے پتوں میتھی سمجھ کر پکا یا اور پھر کھایا اور پھر ہسپتال۔پہنچ گے۔
کہا جا رہا ہے کہ ایک سبزی فروش نے بھنگ کے پتوں کو بطور مذاق نریش نانی آدمی کو بیچ دیے۔جسے اس نے لے جا کر اپنی بھابھی کو پکانے کے لیے دے دیے۔جس کے کھانے کے بعد انکی حالت غیر ہوگئ۔اور طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں