بھوک کے باعث گلہری چھری چبانے پہ مجبور ہوگئ۔یہ واقعہ امریکی شہر ٹورنٹو میں پیش آیا جہاں ایک عورت کے صحن میں ایک گلہری کو چھری سمیت پایا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گلہری کے ہاتھ میں چھری دیکھ کر خاتوں کافی حیران ہوئیں۔گلہری کا نوٹس کرنے کے بعد خاتون نے ٹویٹ کیا۔
وہ مزید لکھتیں ہیں کہ اس کے صحن میں اکثر گلہریاں آتیں ہیں مگر اس دن قدرے عجیب واقعہ پیش آیا جب گلہری کو چھری پکڑے دیکھا۔تھوڑی دیر وہ اسے چباتی رہی۔لگتا تھا گلہری نے بھوک کے باعث چھری اٹھائی اور پھر اسے چبانا شروع کر دیا۔جب اسے تسلی ہوگئ کہ یہ کھانے والی چیز نہیں ہے تو چھری پھینک کر چلی گئ۔تاہم۔اس نے خود کو نقصان نہیں پہنچایا۔۔۔اصل میں وہ چھری کے ہینڈل کو چباتی رہی۔خاتون نے ٹویٹر پر فوٹیج بھی شئیر کی۔