588

بھیڑیا۔۔۔ایک مسلمان جانور

تحریر شئیر کریں

بھیڑیے کے بارے میں وہ حقائق جو اب تک کسی کو معلوم نا تھے۔۔۔
۔۔۔۔۔
بھیڑیا اگرچہ گوشت خور اور بدنام زمانہ جانور ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ بہت دلچسپ اور حیران کن جانور بھی ہے۔یہ شیر کے خاندان یعنی شاہی خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔جبھی اچھی عادات پائی جاتیں ہیں۔یہ مردار کھانا پسند نہیں کرتا۔یہ انتہائی منظم اور نیک خصلت جانور ہے۔کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کا واحد ایسا جانور ہے جو جنات کو بھی قتل کر سکتا۔اس کی وجہ اسکی تیز بینائی ہے جس سے وہ جنات کو دیکھ سکتا ہے۔لہذا جنات بھی بھیڑے سے ڈر کر اور بچ بچا کر رہتے ہیں۔
اسکی ایک غیرت مند ہونے کی نشانی یہ بھی ہے کہ یہ دیکر جانوروں کی طرح محرم رشتوں میں ملوث نہیں ہوتا۔ساری عمر ایک مادہ سے تعلق بنانا پسند کرتا ہے۔اور یہ تعلق مرتے دم تک نبھاتا ہے۔اگر دونوں میں سے کوئی ایک بھی مر جاۓ تو دوسرا تین ماہ تک سوگ مناتا اور اس کے بعد اپنے بچوں کی پرورش میؔں مگن ہو جاتا۔عربی زبان میں اسے ابن البار یعنی والدین سے حسن سلوک کرنے والا جانور بھی کہتے ہیں۔یہ جانور اپنے بوڑھے ماں باپ کا خیال رکھتا اور روزانہ ان کے لیے شکار کر کے لاتا ہے۔لہذا اسے ہم مسلمان جانور بھی کہہ سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں