467

کیا آپ ورچوئل اسٹنٹ بننا چاہتے ہیں؟

تحریر شئیر کریں

کیا آپ ورچوئل اسٹنٹ بننا چاہتے ہیں؟
موجودہ حالات میں جب کاروبار زندگی معطل هو چکا هے۔لاک ڈاون کی وجه سے لوگ گھروں میں محصور هو کر رھ گے هیں۔ایسے میں اچھے بھلے لوگوں کا بھی گزارو اوقات مشکل هو گیا هے۔ان حالات میں آن لائن کام کرنے کے مواقع بڑھ گے هیں۔ریحان اللہ والا جو که کراچی کے مشهور بزنس مین اور سوشل میڈیا پرسن هیں۔انھوں نے سو ڈالر ماهانه کی جابز کا اعلان کیا هے۔ہفتے میں پانچ دن کام کرنا هو گا۔یہاں تک که جن کے پاس لیپ ٹاپ نهیں هیں ان کے لیے اپنے پاس سے ایک هزار ماهانه په لیپ ٹاپ بھی دیا جاۓ گا۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کام کیا ہو گا؟جو کام اسسٹنٹ کرتا هے چھوٹے موٹے۔۔کوئی نوٹ لکھنا۔میٹنگ شیڈول ارینج کرنا۔کھانا آرڈر کرنا۔یہی کام اب آن لائن کروایا جاتا ہے جسے ورچوئل اسسٹنٹ کا نام دیا جاتا ہے۔بہت ساری ویب سایئٹ اپنے کلائنٹس کو ورچوئل اسسٹنٹ هائر کرتیں هیں۔وہ لوگ جن کے پاس کوئی باقاعده سکل یا مهارت نهیں هوتی وه چھوٹے چھوٹے کام سیکھ کر اچھا خاصا پیسه کما سکتے هیں۔
https://youtu.be/UAg25bQ1dNg

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں