ارطغرل نے پاکستانی کمپنی سے متعلق اہم اعلان کر دیا
ترکی کے معورف کریکٹر ارطغرل انگین التان نے گزشتہ ماہ پکستان کی جس کمپنی سے معاہدہ کیا تھا۔اسے منسوخ کرنے کا علان کر دیا ہے۔ٹک ٹاکر کاشف ضمیر سے پیسوں کے لین دین پہ جو تنازع ہوا تھا اسکی وجہ نا صرف معاہدہ منسوخ کیا ہے بلکہ پاکستان کا متوقع دورہ بھی منسوخ کر ڈالا۔
انگین التان المعروف ارطغرل نے پاکستانی عوام سےا پنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وہ جلد پاکستان ک دورہ کریں گے۔میں جانتا ہوں کہ لوگ مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں انکی محبتوں کا قرض چکانے پاکستان ضرور آوں گا۔
انگین التان المعروف ارطغرل نے مزید کہا کہ وہ ترکی اور پاکستان کے درمیان روابط اور تعلقات کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔جس کے لیے وہ بھر پور تعاون کرتے رہیں گے۔
ارطغرل نے پاکستانی کمپنی سے متعلق اہم اعلان کر دیا