398

امریکی شہری نے کرونا کی شکار بیوی کو گولی مار کر خود بھی خودکشی کر لی۔

تحریر شئیر کریں

کرونا کے وار جاری

امریکی شہری نے کرونا کی شکار بیوی کو گولی مار کر خود بھی خودکشی کر لی۔
خبررساں ادارے کے مطابق جان لیکیوری جو کہ امریکی ریاست لیکیونیکٹ کا رہنے والا تھا۔اسکی عمر 59 سال تھی اور وہ پیشے کے لحاظ سے ایک وکیل تھا۔ان دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جان لیکیوری کی بیوی جان لیکیوری جن کی عمر پچپن برس تھی کرونا وائرس کی جنگ لڑ رہی تھی۔جبکہ جان لیکیوری اپنی رپورٹ آنے کے منتظر تھے جب انھوں نے بیوی کو مار کر خود بھی خودکشی کر لی۔

امریکی شہری نے کرونا کی شکار بیوی کو گولی مار کر خود بھی خودکشی کر لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں