433

دو سالہ بیچلز اور دو سالہ ماسڑ ڈگری بحال کر دی گی

تحریر شئیر کریں

دو سالہ بیچلز اور دو سالہ ماسڑ ڈگری بحال کر دی گی

دو سالہ بیچلر اور ماسڑ پروگرام پھر سے بحال کر دیا گیا ہے۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق دو سالہ بی اے اور سالہ ایم اے کو 2022 ء تک بحال کر دیا گیا ہے۔اب طلباء و طالبات جو دو سالہ بیچلر اور دو سالہ ماسڑز پروگرام میں داخلہ لینا چاہتے ،لے تسکتے ہیں۔

گذشتہ سال نومبر میں ایچ ای سی نے دو سالہ پروگرام کو ختم کر دیا تھا۔اور داخلے پر پابندی عائد کر دی تھی۔جس پر طلباء اور اساتذہ کی جانب سے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔اس ردعمل کے تحت اب یہ پابندی ہ2022ء تک ہٹا دی گی ہے۔
لہذا 2022ء تک طلباء و طالبات اس رخصت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔یقینا یہ رخصت طلباء و طالبات کے لیے کافی فائدہ مند ہے۔

دو سالہ بیچلز اور دو سالہ ماسڑ ڈگری بحال کر دی گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں