402

شہ رگ

تحریر شئیر کریں

✍️بتول کاشمیری

تُوتوکہہ رہاتھا تیری شہ رگ ھےہم
بس اتنا کہیے گے کٹ رہے ہےھم

آہ۔۔۔۔۔۔۔کشمیر! تیرے دعویدار آج تجھے بھول بیٹھے ہیں۔پر غمزدہ نہ ھو ان چولی دامن والی مصیبت سے ان کی مصروفیات کم ھوں ۔ھاں تب جب کوئی اور مشغلہ نہ رہا تب انھیں کشمیر کی یاد آۓ گی کے ھاں وہاں بھی تو لاک ڈاؤن تھا ۔ پر افسوس کوی قابل توجہ مشغلہ نہ ملے گا سواۓ اسکے کہ کوئی کشمیر میں با قی بھی ہے یا نہ ۔
تب کیا کرو گے ہاں کوئی اور مشغلہ ڈھونڈو گے یا اظہار افسوس کرو گے یا بیچ ڈالو گے؟ ھاں بتاو نا کیا کرو گے شہ رگ ہی جب نہ رے گی بتاو ۔ھاۓ کیسے آزاد کشمیر چپ ہے آپنے جسم کو جلتا ہوا دیکھ کر وہ تو چلو دعوا کرتے شہ رگ کا تم تو اس کا۔ جسم ھو تم ایسے کیسے فراموش کر سکتے آپنے جسم تم اتنے بےحس کیسے ھو سکتے ھو۔میں پوھتی ھوں آخر کیسے اب تمھارا دعوا سچ ھوسکتا ھے جب خود پر مصیبت آئ تو کشمیر کو مکمل فراموش کر دیا ۔ کیا اب بھی تمھارا دعوا صحیح ھے؟ یا دعوا رکھنے کا حق رکھتے ھو؟میرے خیال سے نہیں ہر حق کھو چکے ہیں اگر آج نہ اٹھے آپنے جسم کے حق میں تو کب اٹھو گے ۔تب جب سواے افسوس کے تمھارے پاس کچھ نہ بچے گا۔اہہہہہہہہہ آزاد کشمیر تم کتنے سکون میں ہو ۔تمھارے جسم سے گوشت نوچا جا رہا ہے اور تم خاموش ہو اتنا سناٹا کیوں کیا یہ شاعر کا قول تم پر صادق آنے لگا؟ کہ “زبان ملی تو کٹی ہوئی قلم ملا تو بکا ھوا“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں