سارہ رسول
جدید دور میں کیرئیر کونسلنگ کی اہمیت
موجودہ دور میں میں کیرئیر کونسلنگ کی اہمیت ناگزیر ہے۔ کریئر کونسلنگ سے مراد طالب علموں کو مستقبل میں شعبے کے چناؤ میں میں مدد فراہم کرنا ہے ۔اس کے علاوہ کریئر کوسلنگ طالب علموں میں خود کی صلاحیتوں کو جانچنے نے اور ان صلاحیتوں کے مطابق ق صحیح شعبے کو چننے میں رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ کریئر کونسلنگ کے مختلف طریقے ہیں ہیں اور یہ مختلف مرا حل پر فراہم کی جاتی ہے ہے زیادہ تر یہ کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ کو دی جاتی ہے-
کیرئیر کوسلنگ کیوں ضروری ہے؟
زندگی میں ایسے لمحات آتے ہیں جب ہم سب کو بڑے فیصلے کرنے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سب سے بڑے فیصلوں میں سے ایک صحیح کیریئر کا انتخاب کرنا ہے۔ کیرئیر کاؤنسلنگ ان تمام چیزوں سے پردہ اٹھانے میں مدد کرتی ہے جن کے بارے میں ہمیں سوچنے کی ضرورت ہوتی ہے، اس کے ساتھ مفید نکات جو امید ہے کہ ہمیں صحیح انتخاب کرنے کی طرف لے جائیں گے۔ کیرئیر کاؤنسلنگ آپ کو کیرئیر کے بہترین راستے کا پتہ لگانے میں مدد کرتی ہے۔ ہر کسی کو، خواہ وہ طالب علم ہو یا سابقہ طالب علم، کونسلنگ ضرورکرانا چاہیے۔ جان بوجھ کر کیریئر کے لیے بہترین فیصلے لینے کے لیے ابتدائی مرحلے میں ہی مشاورت حاصل کرنا بہت ضروری ہے۔
ہر انسان مختلف شوق ق شخصیت اور اور صلاحیتوں کا مالک ہوتا ہے ہے ایک کیونکہ طالب علم علم اپنی شخصیت کے مطابق شعبے کا چناؤ کرتا ہے تو اس کی کامیابی کا تناسب بڑھ جاتا ہے۔ کریئر کونسلنگ نہ صرف شعبے کے چناؤ بلکہ کہ ملازمت کے دوران بھی اہمیت کی حامل ہے ہے بعض اوقات نوجوان وان اپنی ملازمت میں صحیح کارگردگی کا مظاہرہ نہیں کر پاتے مجھے جس کی وجہ وجہ سے ملازمت کا ان کی صلاحیت کے مطابق نہ ہونا ہے۔
اس صورت میں میں نوجوان کیریئر کونسلنگ کے ذریعے اپنے شعبے کو بدل سکتے ہیں اور اپنی قابلیت سے مطابقت رکھتا ہوں نیا شعبہ چن سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ دوران ملازمت بھی کارکردگی کو بہتر کرنے کے لیے بھی کیریئر کونسلنگ کا سہارا لیا جاسکتا ۔آج کل کے دور میں میں بے شمار نئے شعبے متعارف ہو چکے ہیں۔ مختلف شعبوں کی موجودگی یونیورسٹی میں داخلہ لینے والے اچھے طالب علموں میں کنفیوژن کا باعث بنتی ہے، جس کو کیریئر کونسلنگ کے ذریعے سلجھایا جا سکتا ہے۔
کیریئر کوسلنگ کے مراحل
کیریئر کوسلنگ مختلف مراحل پر فراہم کی جاتی ہے۔
سب سے پہلے پہلے کریئر کونسلنگ اسکول میں داخلہ لینے سے پہلے بچوں اور ان کے والدین کو فراہم کی جاتی ہے اس میں بتایا جاتا ہے کہ کس عمر میں بچے کو سکول داخل کرایا جائے آئے اور اس بچے کی ذہنی صلاحیتوں کے مطابق اس کو کن غیر نصابی سرگرمیوں میں شامل کیا جائے۔
دوسرے محلے میں میں کیریئر کونسلنگ پرائمری کے بعد کی جاتی ہے ہے جس میں طالب علموں کو مڈل سکول میں مضامین کے چناؤ اور ان کی صلاحیتوں اور اور دلچسپی کی بنیاد پر غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی رہنمائی کی جاتی ہے۔
میڈیکل کی تعلیم کے بعد میٹرک اور کالج لیول پر کیریئر کونسلنگ نہایت اہمیت کی حاملل ہوتی ہے۔ اس مرحلے میں طالب علم علموں کو مضامین کے چناؤ میں مکمل اور صیح رہنمائی آنے والے مستقبل میں صیح شعبے کے چناؤ کی ضمانت ہوتی ہے۔
کالج کے بعد یونیورسٹی میں داخلے سے پہلے اور یونیورسٹی کی تعلیم مکمل ہونے کے بعد پوسٹ گریجویشن کے وقت کیریئر کونسلنگ کی جاتی ہے۔
اس کے بعد ملازمت حاصل کرنے نے اور دوران ملازمت کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے کیریئر کونسلنگ کی جاتی ہے۔
کیرئیر کونسلنگ کیوں ضروری ہے؟
کیریئر کونسلنگ کا نا ہونا طالب علموں کے لئے نقصان دہ ہے۔ اگر اگر صحیح شعبے کا چناؤ نہ کیا جائے آئے تو نوجوان ان صحیح معنوں میں کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ سنو میں نے رہنمائی کا نہ ہونا پھر اس گاڑی کی ایک وجہ بھی ہے۔ یہ تمام عناصر نو جوانوں میں میں ذہنی تناؤ کا کا باعث بنتے ہیں ۔ ان تمام حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے نوجوانوں کی ذہنی ، معاشی اور معاشرتی مفتی کامیابی کے لیے لیے کیرئیر کونسلنگ ناگزیر ہے۔
پاکستان میں کیریر کے حوالے سے درپیش مسائل
پاکستان میں طلباء کو کیرئیر کا انتخاب کرتے وقت بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ مختلف اداروں اور کالجوں میں کیرئیر کونسلرز کی عدم دستیابی ہے۔ پاکستان میں طلباء اپنے ساتھیوں اور بزرگوں کی تجویز کی بنیاد پر فیصلے کرتے ہیں جس سے وہ الجھن میں پڑ جاتے ہیں اور انہیں ایک مخمصے میں ڈال دیا جاتا ہے جہاں وہ اپنے لیے مزید آگے کا سوچ نہیں سکتے۔ اس کی وجہ سے طلباء غلط کیریئر کا راستہ اختیار کرتے ہیں اور بجائے اس کے کہ وہ اپنی ملازمتوں یا میجرز کی طرف حوصلہ افزائی اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں، بلکہ انہیں اس شعبے کو سمجھنے میں مشکلات اور پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو انہوں نے اپنے لیے منتخب کیا ہے، جو نہ صرف ان کی حوصلہ شکنی کرتا ہے بلکہ ان کےاندر آگے بڑھنے کی لگن کو بھی ختم کر دیتا ہے۔
جدید دور میں کیرئیر کونسلنگ کی اہمیت