429

سکوں والا درخت

تحریر شئیر کریں

وہ درخت جس پر سکے اگتے هیں

دنیا واقع عجائب سے بھری پڑی هے۔بریٹن نامی شہرمیں ایک ایسا درخت واقع هے جس پر یه کهاوت صادق آتی هے که پیسے درختوں په اگتے هیں۔اس درخت په ڈنیا کے هر ممالک کے سکے موجود هیں ۔دور سے دیکھیں تو ایسا لگتا هے که یه سکے اس دذخت کی پیداوار هیں مگر ٹھریے کیا آپ کو بھی ایسا هی محسوس هوتا هے ۔۔حقیقت دراصل مختلف هے اس درخت په کسی نے پهلا سکه پھینکا اور اچھا شگون لیا۔۔اسکی قسمت اچھی تھی کہ اسکی مراد بر آئی اور پھر وہی ہوا جو ہوتا ہے لوگوں نے سکه پھینک کرمرادیں مانگنا شروع کر دیں ۔اور یہ اس درخت پر موجود سکوں کی تعداد سے اندازه هوتا هے که یه سلسله کئی دہائیوں سے چلا آ رها هے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں