جارجیا نے کرنسی نوثوں اور سکوں کو پاک کرنے کا حیرت انگیز طریقه دریافت کر لیا ہے۔جارجیا کے ایک شہر بوٹی میں بازارانتظامیه نے پابندی لگائی ہے کہ کرنسی نوٹوں کو استری کیا جاۓ اور سکوں کو دوکاندار کے حوالے کرنے سے پهلے سپرے میں ڈبو کر صاف کیا جاۓ۔۔
جارجیا کی اس نئ حکمت عملی پر عمل جاری ہے۔ایک اور طریقه
جو جارجیا نے لاک ڈاون کی بجاۓ اختیار کیا قابل تحسین هے وه یه که بازار کھلے هیں مگر هر ایک اپنی باری سے بازارمیں اور رش نا ہونے پاۓ۔اور یہ کافی موثر بھی هے۔روزگار بھی چلتا رہے اور پرہیز بھی۔