روس میں ریکارڈ توڑ سردی ،128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
ماسکو خبررساں ادارے کے مطابق روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں شدید سردی ہے اتنی سردی کہ ایک سو آٹھائیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ۔کل رات درجہ حرات منفی ایک سو اکیس ڈگری تک جا پہنچا،محکمہ وسمیات نے بتایا ہے کہ اس صدی میں اس شہر میں دو بار ریکارڈ توڑ سردی پڑی ہےایک جنوری 2002 ء میں ایک اور اب پڑ رہی ہے۔اس سے قبل 1893 میں شدید موسم دیکھنے میں آیا تھا مگر اب اسے بھی چارگنا زیادہ شدت موسم نے دکھائی ہے
رواں صدی میں موسمیاتی تبدیلیاں زوروں پر ہیں دنیا بھر میں تبدیلی کا موسم ہے سردی کا موسم کم اور گرمی کا موسم لمبے سے لمبا ہوتا جا رہا ہے جس سے موسموں کا توازن بگڑ رہا ہے اس توازن میں بگاڑ سے بہت سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں جس سے شدید خطرات لاحق ہیں۔دنیا بھر کے ماہرین اس حوالے سے مذکارات اور سوچ میں مصروف ہیں کہ ان تبدیلیوں پہ قابو پایا جائے مگر تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی کیونکہ انسان اپنے ہی ہاتھوں سے زمین کے حالات خراب کر بیٹھا ہے درختوں کی کٹائی اور ٹرانسپورٹ میں اضافے سے اوزون لئیر متاثر ہوئی ہے

Grow plants
اگر انفرادی سطح پر موسم کے حوالے سے کوشش کرنی ہے تو پھر زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں اور بائیک اور گاڑی کی بجائے سائیکل استعمال کریں۔اس سے بھی کافی فرق پڑے گا،بڑے شہروں میں صنعتون کو پابند کیا جائے کہ گیسوں کا اخراج کم سے کم کریں اور شہری آبادی سے دور جا کر
