۔۔۔۔۔۔
عالم اسلام کے مایہ ناز سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت مندر کی تعمیر کے لیے فنڈنگ نہیں کر سکتی۔اپنے موقف کی حمایت میں سورہ المائدہ سے دلیل دی ۔۔تم نیکی اور تقوی کے کاموں میں ایک دوسرے سے تعاون کرو ،گناه اور زیادتی کے کاموں میں نهیں۔جبکہ شرک سب سے بڑا گناہ ہے۔
۔۔۔۔۔
ذاکر نائیک کا یہ موقف سیھا اورواضح ہے۔جس سے اختلاف کرنے کی کم ہی گنجائش نکلتی ہے۔لہذا وہ لوگ جو بڑھ چڑھ کر بیان دے رہے وہ اب کیا کہیں گے؟؟
399