372

اداکارہ صبا قمر اور مسجد وزیر خاں شوٹنگ معاملہ

تحریر شئیر کریں

اداکارہ صبا قمر نے سمجدوزیر خاں شوٹنگ معاملے کی وضاحت دیتے ہوۓ کہا ہے کہ مسجد میں صرف نکاح کی تقریب کوعکس بند کیا گیا ہے،جو گانے کا حصہ نہیں ہے۔اور نا ہی مسجد میں کسی قسم کامیوزک چلاگیا ہے۔عکس بندی کے دوران مسجد کی انتظامیہ بھی موجود تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں