377

ارطغرل غازی کی ایک اور کامیابی

تحریر شئیر کریں

ارطغرل غازی کی ایک اور کامیابی گنیز بک آف ورلڈ میں جگہ بنا لی۔۔
۔۔۔
ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل جس کے ان تک چھ سیزن آ چکے ہیں نے دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑے ہیں۔اب ایک نئ کامیابی بھی حاصل کر لی ہے گنیز بک آف ورلڈ میں نام بنا لی ہے۔ان کےدیکھنے والوں کیبےعداد تیس لاکھ تک جا پہنچی ہے اور 39 زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔یہ تو ہے عالم اسلام کے اس ہیرو کی داستاں جس نے خلافت عثمانیہ کی بنیاد رکھی۔اور جسے کبھی خیمہ لگانے کو جگہ نہیں ملتی تھی انہوں نے حکومت بنائی،اور چھ سو سال تک دنیا میں اپنی حکومت کا سکہ چلایا۔اپنے یقین ،غیرت ایمانی اور بہادری جیسی خصوصیات سے آج بھی لوگوں کے دلوں میں سحر پھونک دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں