524

ارطغرل کو کرکلس عثمان سے کیوں نکالا گیا؟

تحریر شئیر کریں

ارطغرل کو کرکلس عثمان سے کیوں نکالا گیا؟وجہ سامنے آگی
انگین التان جو کہ اہنے کردار ارطغرل غازی سے اتنے مشہور ہوئے کہ بالآخر ان کے ہم عصر اداکار عثمان نے ان کو نئے سیزن سے نا صرف نکلوایا بلکہ وجہ بھی بتا دی۔

عثمان جو کہ ارطغرل غازی کے بیٹے کا کردار یے جس نے سلطنت عثمانیہ کی بنیاد رکھی۔اور اسلامی تاریخ کے سنہرے دور کا آغاز ہوا صدیوں تک قائم ودائم رہا۔ارطغرل غازی نے درحقیقت اس سلطنت کی بنیادیں رکھیں تھیں جنہں بعد ازاں عثمان غازی نے پروان چڑھایا۔

عثمان کا کردارادا کرنے والے موصوف نے اس کردار کو ادا کرنے کے لیے یہ شرط رکھی تھی کہ اگر انگین التان المعروف ارطغرل کو نا نکالا گیا تو عثمان کا کردار مانند پڑ جائے گا۔کیونکہ ارطغرل کی چھاپ اتنی گہری ہے کہ ان کا وجود پس منظر میں چلا جائے گا۔

اور اگر ارطغرل کو نا۔بھی نکالا جاتا تو بھی کہانی کے مطابق اصل کردار عثمان کے گرد ہی گھومتا ہے۔ارطغرل اپنے جس کردار کی وجہ سے لوگوں میں مشہور تھا اس کا عشر عشیر بھی کرکلس عثمان میں موجود نا پاکر ان کے چاہنے والے مایوس ہوتے۔
تھرل ایکشن اور حق کے راستے کا بے تاج بادشاہ ارطغرل غازی یقینا اپنے اصل روپ میں ہی اچھا لگتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں