403

اقوام متحدہ نے بھارت کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا۔

تحریر شئیر کریں

۔۔۔۔
اقوام متحدہ نے بھارت کو عالمی دہشت گرد قرار دیتے ہوۓ کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا مرکز ہے جبکہ پاکستان میں دہشت گردی افغانستا ن کے راستے ہوتی ہے۔
بھارت کے دہشت گرد مقاصد سے ہمسایہ ممالک کو خطرات درپیش ہیں۔اقوام متحدہ نے اس پر تشویش کا اظہار کیا۔
جب تک بھارت کے ان عناصر پر قابو نا پایا جاۓ خطے میں دیر پا امن ممکن نہیں۔
پاکستان میں جب بھی دہشت گردی ہوئی افغانستان سے ہوتی ہے۔افغانستان کے دہشت گرد عناصر کئ بار یہ ذمہ داری قبول کر چکے ہیں۔

عمرآن خاں کی دبنگ خارجہ پالیسی نے بھی بھارت کی اصلیت کھولنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ہر بڑے پلیٹ فارم پر آواز اٹھانے میں تحریک انصاف کامیاب رہی ہے۔جس کا نتیجہ اقوام متحدہ کے اس بیان سے واضح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں