امریکی تاریخ کی حیران کن تبدیلیاں
جوبائیڈن جو آج امریکہ کے نومنتخب صدر کی حثیت سے حلف اٹھائیں گے ۔جوبائیڈن کی صورت میں امریکہ میں سیاست کی ایک نئ تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے جو اس سے پہلے نہیں ہوئی۔
واضح رہے کہ جوبائیڈن کی کابینہ میں تمام ایم عہدے خواتین کو دیے جا رہے ہیں جو امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہو رہا ہے۔اس میں نائب صدر سے لے کر وزارت خزانہ اور خفیہ اداروں کی کمان تک سب عہدے خواتین سنبھالے گیں۔
صدر بھی نیا اور ٹیم بھی نئ۔۔۔۔جوبائیڈن کی سربراہی میں امریکہ کہاں تک جاۓ گا ،یہ کہنا قبل ازوقت یے۔مگر انکی نت نئ تبدیلیاں بتا رہیں ہیں کہ امریکہ اب پہلے والا امریکہ نہیں رہے گا۔
واضح رہے کہ جوبائیڈن اور انکی اہلیہ واشنگٹن پہنچ چکے ہیں۔جہاں سے وہ حلف اٹھا ئیں گے۔
امریکی تاریخ کی حیران کن تبدیلیاں