535

ایم اے اسلامیات چھ ماہ میں

تحریر شئیر کریں

ایم اے اسلامیات چھ ماہ میں تیاری کریں۔وی۔بھی قلم کتاب پلٹ فارم سے جو آن۔لائن کلاسز کے زریعے آپ کی بھر پور رہنمائی کرے گا۔

ایم اے اسلامیات کے داخلے جا رہے ہیں اور کلاسز بھی شروع ہو چکی ہیں۔مناسب قیمت میں آپ پارٹ ون کی تیاری کریں۔

پانچ سبجیکٹس ہیں
1_علوم القرآن
اصول تفسیر
تاریخ تفسیر
متن تفسیر

دوسرا بجیکٹ
علوم الحدیث
اصول حدیث
تاریخ حدیث
متن حدیث

تیسرا سبجیکٹ
تقابل ادیان
یہودیت
عیسائیت
بدھ مت
ہندومت
زرتشت
اسلام

چوتھا سبجیکٹ
تاریخ اسلام
نبی کریم کی حیات طیبہ
خلفاِے راشدین
بنو امیہ بنو عباس
تاریخ پاکستان
قبل اور بعد

پانچواں سبجیکٹ
عربی زبان و ادب
گرائمر
ادب
تفسیر

خصوصیات کورس

نوٹس کی فراہمی

آڈیو وڈیو لیکچرز

ایم فل ٹیچر

امتحان میں۔زیادہ مارکس کے گر اکھائیں۔جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں